Dairy

Posted in CategoryDairy Cows & Cattle
  • Haji Muhammad Aslam 5 years ago

     

    ڈیری فارم کا حساب کتاب
    ایک گائے کےلیے 4 فٹ چوڑا اور 20 فٹ لمبا جگہ درکار ہوتا ہے. 
    ایک گائے اوسط 40 کلو سبز چارہ (یا 22 کلو سیلج) کھاتی ہے. 
    ایک گائے 16 ماہ سے 24 ماہ کے درمیان بلوغت تک پہنچ جاتی ہے. 
    ایک گائے 12 کلو سے 48 کلو تک دودھ دیتی ہے، اوسط 22 کلو
    ایک گائے 8 ماہ سے 18 ماہ تک مسلسل دودھ دیتی ہے. اگر وقت پہ گھبن ہوجائے تو 10 ماہ تک دودھ لینا پڑتا ہے جبکہ 2 ماہ تک اس کو زبردستی خشک رکھنا پڑتا ہے.

    جب گائے کے بچڑے/بچڑی کا وزن 100 کلو ہوجائے (8 ماہ سے 12 ماہ) تو اچھی خوراک سے اس کا وزن روزانہ 1 کلو بڑھایا جاسکتاہے. 
    جب بچڑی کا وزن ماہ کے وزن کا 3/4 ہوجائے (350 کلو) تو اس کو نر جانور سے ملاپ کراتے ہیں، چاہیے اس کا عمر 
    Copied Dr sartaj khan
    جو بھی ہو

Please login or register to leave a response.