تلاش کریں


قسم
زراعت کی ملازمتیں
ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن
جانوراورجانوروں کی خوراک
شوترمرگ
جانوروں کی خوراک
اصیل مورگا
آسٹریلیائی طوطے
پرندے
بھینس کی خریداری اور فروخت
بلیاں
گائے اور بیل
چکور
گائے کی خریداری اور فروخت
کتا
عقاب
فینسی مرغیاں
مچھلی
جرمن چرواہا کتا
بکرے اور بھیڑیں
مرغی
گھوڑے
ہسکی ڈاگ
پیارے پرندے
طوطے
تیتر
مور
پالتوجانوروں کا سازوسامان
پالتو جانوروں کی خوراک
پالتو جانور اور کتے
کبوتر
قربانی کے جانور
خرگوش
رشیئن کتا
ویٹرنری آلات
فصل اور پودے کے بیج
ڈیری مصنوعات
خشک پھل اورمیواجات
زرعی برآمد
فارم سازوسامان
کھاد، بیج اور زرعی مار ادویات
پھل اور سبزیاں
نرسری اور باغات
کسان خالص
متفرق
کرایے کی مشینیں
ہنرمندافراد اور مزدور
مصالحے اور جڑی بوٹیاں
زمین
قسم
For Sale
For Purchase
For Rent
قیمت
To PKR

Cow For Sale

FOR SALE   Price : 210000 PKR    Unit Type PKR    3 years ago
Ad Detail

پاکستان > >

بہت شوق سے خوبصورت نسلی بچھڑیاں اور گائے لی لیکن باہر ہونے کیوجہ سے لیبر کئیر نہیں کر رہی اسلئے آج کل میں ہی سیل کر کے سیٹ اپ ختم کرنا ہے

1 بچھڑی پیور ساہیوال 1 سال کی

1 بچھڑی پیور چولستانی 1 سال کی

1 بچھڑی پیور ساہیوال 8 ماہ کی

1 بچھڑی کراس ساہیوال 8 ماہ کی

1 گائے جس کے ساتھ 3 ماہ کا بچھڑا ہے بچھڑے کے دودھ پینے کے علاوہ گائے کا روزانہ کا دودھ کئیر نہ ہونے کیوجہ سے 6 سے 7 کیلو ہے

ابھی اگر اس نسلی گائے کی خوراک اور دیکھ بھال ٹھیک ہو تو 7 کیلو سے زیادہ دودھ دے

چاروں بچھڑیاں اور گائے کا فائنل ریٹ اسی ایڈ میں لگا دیا ہے نہ بیعانہ چاہیے نہ ایڈوانس ، دینا ناتھ ملتان روڈ آئیں (لوکیشن بھیج دی جائے گی) اور جانور لے جائیں

پہلی معقول آفر پر آج ہی جانور دے دیے جائیں گے

اس کے علاوہ نیا ٹوکہ جنریٹر کے ساتھ ، نیا ریڑھا ، نیا سب میٹر ، اور لسٹ میں موجود باقی اشیاء بھی مناسب قیمت پر دے دی جائیں گی (لسٹ جانورں کی تصاویر کے ساتھ ہے)
User: Hafiz Abubakar
Time: 2020-08-25 04:39:52



Contact Seller

Hafiz Abubakar

Location: Lahore , Manga Mandi


Location


Safety Tips

  1. Meet seller at a safe location.
  2. Check the item before you buy.
  3. Pay only after collecting item.

Customer's Reivews

By continuing to use kisanlink you accept our use of cookies (view more on our Privacy Policy). X