تلاش کریں


قسم
زراعت کی ملازمتیں
ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن
جانوراورجانوروں کی خوراک
فصل اور پودے کے بیج
گاجر کے بیج
لہسن کے بیج
اناج پلانٹ کے بیج
مرچ پلانٹ کے بیج
ٹماٹر بیج
ڈیری مصنوعات
خشک پھل اورمیواجات
زرعی برآمد
فارم سازوسامان
کھاد، بیج اور زرعی مار ادویات
پھل اور سبزیاں
نرسری اور باغات
کسان خالص
متفرق
کرایے کی مشینیں
ہنرمندافراد اور مزدور
مصالحے اور جڑی بوٹیاں
زمین
قسم
For Sale
For Purchase
For Rent
قیمت
To PKR

ہائبرڈ تربوز بلیک گلوب F1۔ 100 گرام

FOR SALE   Price : 3800 PKR    Unit Type Piece/Pieces    3 years ago
Ad Detail

> >

بلیک گلوب F1 زیادہ پہداوار دینے والی F1 ورائٹی یے۔ لمبی اور پتوں والی بیلوں کی وجہ سے پھل سورج کی روشنی سے محفوظ۔ درجہ حرارت کی کمی یا زیادتی کے خلاف قوت مدافعت رکھتا ہے۔ بیماریاں خصوصی پاوڈری ملڈیو اور ڈاونی ملڈیو کے خلاف قوت مدافعت۔ پھل کی باہر کی جلد گہری سبز اور چمکیلی ہے۔ پھل کا وزن اوسط 8-10 کلوگرام ہے۔ یہ 90 سے 100 دن میں تیار۔ پھل کی جلد سخت ہونے کی وجہ سے دور کی مارکیٹوں میں رسائی آسان۔ آپ ہمارا آفس وزٹ کریں یا فری ہوم ڈیلیوری پائیں وہ بھی کیش آن ڈیلیوری۔ #سمیر_ایگری_ٹریڈرز_اینڈ_ہارٹیکلچر چرچ روڈ ساہیوال۔ #واٹس_ایپ یا #کال۔ 03076599000۔
User: Sameer Agri Traders
Time: 2020-10-24 03:54:22



Contact Seller

Sameer Agri Traders

Location: Sahiwal ,


Safety Tips

  1. Meet seller at a safe location.
  2. Check the item before you buy.
  3. Pay only after collecting item.

Customer's Reivews

By continuing to use kisanlink you accept our use of cookies (view more on our Privacy Policy). X